16 اگست، 2015، 12:14 AM

کراچی میں 5 وہابی دہشت گرد گرفتار

کراچی میں 5 وہابی دہشت گرد گرفتار

پاکستان کے شہر کراچی میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں آپریشن کرکے 5 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستنای ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں آپریشن کرکے 5 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں کلفٹن، ڈیفنس اورگرومندر میں کارروائیاں کیں جس میں 5 دہشت گردوں کو گرفتر کیا گیا۔ ترجمان کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو دہشت گردی کی کئی کارروائیوں میں ملوث ہیں جب کہ ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

News ID 1857406

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha